//

...

اچکزئی صاحب کے گھر چھاپہ کی مذمت کرتا ہوں،وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کروں گا کہ وہ ایکشن لیں۔ بلاول زرداری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی وجہ سے بلا وجہ صدارتی الیکشن کو متنازع بنایا جا رہا ہے، محمود خان اچکزئی شاید کچھ تقریر کرنا چاہ رہے ہیں، انہیں مائیک دیا جائے، آج صبح پتہ چلا کہ اچکزئی صاحب کے گھر کوئی چھاپہ پڑا ہے، اس کی مذمت کرتا ہوں۔اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مجھے اس معاملے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اس موقع پر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نہ میں نے کوئی جذباتی تقریر کرنی ہے، نہ کسی کو بے عزت کرنا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ انگریزی کی کہاوت ہے کہ تاریخ اپنا آپ دہراتی ہے، میں اپنے خاندان کی تیسری نسل کا نمائندہ ہوں جو ایوان میں ہے، اس ایوان کا سنگِ بنیاد میرے نانا نے رکھا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسے فیصلے لینا ہوں گے جس سے یہ ایوان مضبوط اور ملک کا مستقبل روشن ہو، یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو چھ چھ بار اس ایوان کے ممبر بنے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نےکہا کہ کل بہت افسوس ہوا جب وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کی تقاریر کے دوران احتجاج ہوا،تقاریر کے دوران احتجاج کے نام پر ایک دوسرے کو گالیاں دی جا رہی تھیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام یہ سب دیکھ کر بہت مایوس ہو رہے ہوں گے، لوگوں نے ووٹ اس لیے دیے کہ انہیں مہنگائی اور مشکلات سے نکالا جائے، وزیرِ اعظم نے اپنے خطاب میں اپنے مستقبل کے منصوبوں پر بات کی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قائدِ حزبِ اختلاف کہہ رہے ہیں کہ ان کی تقریر پی ٹی وی پر نہیں دکھائی گئی، یہ روایت خان صاحب نے ڈالی تھی، ہمیں یہ برقرار نہیں رکھنی چاہیے تاکہ جب اگلے ممبرز آئیں تو وہ ہمیں دعائیں دیں نہ کہ گالیاں دیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.