//

گوادر میں بارش کا سلسلہ تھم گیا، نظامِ زندگی اب تک بحال نہ ہوسکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گوادر میں بارش کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن نظامِ زندگی اب تک بحال نہ ہوسکا،مسلسل طوفانی بارش نے ہزاروں افراد بے گھر کردیے۔
گوادر میں بارش رکنے کے بعد عوام گھروں میں محصور ہیں یا اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں، اب بھی کئی علاقوں میں 4 سے 6 فٹ پانی جمع ہے، نکاسِ آب نہ ہونے کی وجہ سے شہری سراپا احتجاج اور پریشان ہیں۔ گوادر میں مسلسل طوفانی بارش نے ہزاروں افراد بے گھر کردیے ، ایک طرف بارش سے سیلاب ، دوسری طرف برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے شہری علاقوں میں بھی برفباری جاری ہے ، دھاناسر کے مختلف پہاڑی مقامات پر دو سو سے زائد مسافر گاڑیاں پھنس گئی ہیں جس کے باعث بلوچستان کا خیبر پختونخوا کے ساتھ زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ، پاک فوج، بحریہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ پاک فوج کے جوانوں نے پانی میں پھنسے 15افراد کو بحفاظت نکال لیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »