//

...

پیپلز پارٹی کے رہنماء سرفراز بگٹی وزیراعلی بلوچستان منتخب ، اسپیکر نے رولنگ دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی کے انتخاب کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔
اسمبلی ضوابط کے مطابق تمام اراکین اسمبلی کی حاضری کیلئے پانچ منٹ تک گھنٹیاں بجائی گئیں اور پھر صوبائی اسمبلی کے داخلی و خارجی راستے بند کردئیے گئے۔ وزیر اعلٰی کے انتخاب کے لئے حق رائے دہی شروع کی گئی، جس میں میر سرفراز احمد بگٹی 41 ووٹ لیکر وزیر اعلٰی بلوچستان منتخب ہوگئے۔
وزیر اعلٰی بلوچستان کے انتخاب کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی سمیت اتحادی جماعتوں کے اراکین نے ووٹ دیا۔
حق دو تحریک کے ہدایت الرحمن بلوچ اور جمعیت اسلامی کے مجید بادینی نے بھی سرفراز بگٹی کو ووٹ دیا۔ جبکہ نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبد المالک بلوچ، رحمت صالح بلوچ خیر جان بلوچ، ام کلثوم نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کیا اور جے یو آئی غیر حاضر رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوہٹہ پہنچ گئے نومتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی تقریب حلف برادری میں شرکت کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.