//

جعفرآباد میں بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جعفرآباد (مصری بگٹی): دنیا بھر میں آج کے دن کو بلوچ کلچر ڈے کے طورپر منایا جا رہا ہے، نواب دین کالونی سوئی میں بھی اس دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا.

جس میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی خوبصورت رنگوں سے مزین بلوچی ملبوسات زیب تن کئے ہوئے تھے تقریب کے مہمان خصوصی ونگ کمانڈر لیفٹینٹ کرنل اسد الرحمان کے علاوہ قبائلی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت
تقریب میں ثقافتی دھنوں پر بلوچی رقص”چاپ“ پیش کیا جس نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب میں جہاں ثقافتی موسیقی نے تڑکا لگایا وہیں آئے مہمانوں نے بھی پروگرام کو خوب سراہا بلوچ کلچر ڈے کی تقریب میں آئے فنکاروں نے بھی پرفامنس دکھا کر شائقین سے خوب داد وصول کی تقریب میں بلوچی موسیقی کے سر بکھیرے گئے تقریب کے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے ونگ کمانڈر ایف سی لیفٹنٹ کرنل اسد الرحمان نے کہا کہ زندہ قومیں وہی ہوتی ہیں جو اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہیں آج کا دن اس عہد کی تجدید کا بھی دن ہے کہ آئندہ آنے والی نسلوں کو اپنی قدیم ثقافت سے روشناس کرایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »