//

...

16 سال کی عمر میں پہلا معاوضہ 5 لاکھ روپے ملا: کنزہ ہاشمی کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ٌپاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں انھیں پہلا معاوضہ 5 لاکھ روپے ملا تھا۔
اداکارہ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران ان سے پہلے ڈرامہ سیریل کا معاوضہ پوچھا گیا؟
جس کے جواب میں کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ مجھے پہلا معاوضہ آج سے 10 سال قبل 5 لاکھ روپے دینے کا کہا گیا تھا جو کہ اس وقت میرے لیے بہت زیادہ تھے۔
اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میری عمر 16 سال تھی، معاوضہ سن کر میں حیران رہ گئی تھی لیکن انھیں ظاہر ایسا کروایا تھا کہ 5 لاکھ کا معاوضہ میرے لیے کوئی بڑی بات نہیں، اس کے بعد مجھے 5 لاکھ کا معاوضہ پورا دیا گیا۔
اپنے مداحوں سے متعلق کیے گئے سوال پر کنزہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ میرا ایک مداح ڈیلیوری بوائے ہے جس کے پاس میرا آرڈر جب بھی آتا ہے وہ اس آرڈر کے ساتھ میرے لیے کچھ نہ کچھ ضرور لے کر آتا ہے۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ میرے اب تک جتنے بھی ایڈریسز تبدیل ہوئے وہ مداح ان سب گھروں میں میرے آرڈر لے کر آچکا ہے، اگر میں گھر میں نہ بھی ہوں تو وہ ریسیو کرنے والے شخص کو میرے لیے لایا گیا تحفہ ضرور دے کر جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.