//

...

ژوب اور ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع ژوب اور ہرنائی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں آنے والے زلزلے کی شدت 2.6 ریکارڈ ہوئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی 100 کلو میٹر زیرِ زمین تھی جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 26 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
دوسری جانب ہرنائی میں بھی زلزلے کے جھٹک محسوس کیئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 2.6 اور گہرائی 24 کلو میٹر تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.