//

پی بی 21 حب کے تمام امیدواروں کو الیکشن کمیشن نے کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صوبائی اسمبلی کے حلقہPB21فیکٹ اینڈ فائیڈنگ کمیٹی نے رپورٹ جمع کرادی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 5مارچ کی صبح10بجے حلقہ سے الیکشن میں حصہ لینے والے 19امیدواروں کو اسلام آباد طلب کرلیا .
تفصیلات کے مطابق 11اور12فروری کی درمیانی رات گئے سوک سینٹر حب میں قائم ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں ہونے والے واقعہ پر آر او کی کاروائی مشتبہ افراد کی گرفتاری اور انتخابی مٹیریل میں مبینہ ہیر پھیر کے حوالے سے ریٹرننگ آفیسر کی الیکشن کمیشن کو تحریری رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کے عمل کو روک کر4رکنی ایک فیکٹ اینڈ فائیڈنگ کمیٹی تشکیل دی جس نے گزشتہ دنوں حب پہنچ کر حالات و واقعات کا جائزہ لیا اور آر و سمیت دیگر متعلقہ افسران اور سیکورٹی عملے کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادی تھی بتایا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 29فروری کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جسکے مطابق حلقہ PB21سے اُمیدوار سردار محمد صالح بھوتانی ،رجب علی رند ،اور علی حسن زہری سمیت دیگر اُمیدواروں کو 5مارچ کی صبح10بجے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر اسلام آباد طلب کیا ہے جس میں فیکٹ اینڈ فائینڈنگ کمیٹی کی رپورٹ امیدواروں کے سامنے رکھ کر الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی فیصلہ متوقع ہے ذرائع اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ممکنہ طور پر حلقہ PB21کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کو جاری رکھنے ری پولنگ اور فارم 49کے اجراء کا فیصلہ ہو سکتا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی طور پر کچھ رائے قائم کرنا قبل ازوقت ہو گا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »