//

لوگ میچ دیکھنے کیوں نہیں‌آرہے،اب سمجھ آیا‘، وسیم ، مصباح اور اظہر کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔
اداکار و میزبان فخرِ عالم نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ گھنٹے ٹریفک میں کھڑے رہے اور پھر یوٹرن لینے کے لیے مزید گھنٹہ لگا۔
وسیم اکرم نے کہا کہ آج مجھے سمجھ آگئی ہے کہ لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے، جب ہم اسٹیڈیم کے قریب تک نہیں پہنچ سکے تو لوگ کیسے آئیں گے، کنٹینر ہر چیز کا حل نہیں ہے ہمیں ان مسائل کو حل کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے کراچی میں ہونے والے میچز کو دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں شائقین کی عدم دلچسپی نظر آئی اور اسٹینڈ خالی دکھائی دیے تھے۔
اس سے قبل پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز ملتان اور لاہور سے ہوا تھا جہاں شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »