//

قیمتی گاڑیوں کی واپسی کیلئے تاوان وصول، حب مرکز بن گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی سے چھینی اور چوری کی جانیوالی قیمتی گاڑیوں اور ہیوی بائیکیں اندرون بلوچستان منتقل کرنے اور گاڑیوں کی مالکان کو واپسی کے عوض تاوان کی وصولی کےلئے حب شہر مرکز بن گیا .
اس بات کا انکشاف ملک کے ایک بڑے نجی نیوز چینل پر نیو کراچی کے علاقہ سے چوری کی جانیوالی کار کے مالک سے تاوان کی وصولی کےلئے موبائل فون پر کی جانے والی گفتگو کے بارے میں نشر کی جانے والی ایک خصوصی رپورٹ میں کیا گیا جبکہ اس کے علاوہ کراچی اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (AVLC)نے بھی اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں حب شہر سے تعلق رکھنے والے بعض افراد کے نام طشت ازبام کئے ہیں اے وی ایل سی کی تحقیقات او ر نیوز چینل پر خبر نشر ہونے کے بعد حب میں گزشتہ کئی روز کھلبلی مچ گئی ہے رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ اسطرح کی کارستانیاں پولیس کی چھتر چھایہ اور بعض بااثر شخصیات کی پشت پناہی میں کی جارہی ہیں ذرائع بتاتے ہیں کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ براستہ لسبیلہ حب سمیت اسمگلنگ اور مسروقہ گاڑیوں اور منشیات کے ٹھکانوں تک پہنچانے کےلئے مختلف کچے اور خفیہ راستے استعمال کئے جاتے ہیں جہاں تک نہ صرف پولیس سمیت دیگر صوبائی اور وفاقی فورسز کی خفیہ چوکیاں بھی قائم ہیں لیکن ان معاملات کی روک تھام کے بجائے اس کالے دھندے کو چند سکوں کے عوض دوام بخشاجارہا ہے سرکاری چیک پوسٹوں پر ایرانی تیل بردار گاڑیوں سے تیل نکالنے کے معاملات بھی اب تو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں ذرائع بتاتے ہیں کہ کراچی سے مسروقہ گاڑیوں کے عوض تاوان کی وصولی کےلئے حب اور ساکران کے مضافاتی علاقوں کو مرکز بنا دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب کوئٹہ اور چمن سے نا ن کسٹم ڈیوٹی پیڈ کابلی گاڑیوں کی کراچی اور پھر اندرون ملک کے مختلف حصوں میں پہنچانے کےلئے لسبیلہ اور حب کے راستے استعمال کئے جارہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »