//

عامر خان کا 8 سال بعد خاص طور پر کرسمس کے موقع فلم ریلیز کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بالی وڈ میں مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور عامر خان نے 8 سال بعد خاص طور پر کرسمس کے موقع پر فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں عامر خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ رواں سال کرسمس کے موقع پر فلم ‘ستارے زمین پر’ ریلیز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ‘فلم کی شوٹنگ کا کام شروع ہوگیا ہے، انٹرٹینمنٹ سے بھرپور فلم کی کہانی مجھے اچھی لگی، اس فلم میں اہم کردار میں نظر آؤں گا اور کوشش کی جائے گی کہ سال کے آخر میں اسے ریلیز کیا جائے’۔
انہوں نے مزید بتایا کہ فلم میں میں مرکزی کردار میں نظر نہیں آؤں گا صرف چند رولز کروں گا، اب دیکھتے ہیں لوگوں کا کیا ردعمل ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ‘ستارے زمین پر’ میں اداکارہ جنیلیا دیش مکھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ان کی یہ عامر خان کے ساتھ پہلی فلم ہے۔
خیال رہے عامر خان نے 8 سال قبل 2016 میں کرسمس کے موقع پر بلاک بسٹر فلم دنگل ریلیز کی تھی جو ان کی کرسمس کے موقع پر ریلیز ہونے والی آخری فلم تھی جبکہ 2022 میں لال سنگھ چڈھا کی ناکامی کے بعد بالی وڈ اسٹارنے اب تک کوئی فلم نہیں کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »