//

...

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ابیہا سعید نے جیت لی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو اسٹروک کے فرق سے شکست دے دی.
چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں دانیہ سعید لیڈر کے طور پر میدان میں اتریں مگر وہ اپنی برتری قائم نہ رکھ سکیں، چھوٹی بہن ابیہا سعید نے دلچسپ اسٹروک کھیلتے ہوئے برتری حاصل کرلی۔
انہوں نے آخری راؤنڈ کا اختتام 230 کے اسکور پر کیا، ابیہا نے پہلا راؤنڈ 84، دوسرا 74 اور تیسرا راؤنڈکھیل کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کراچی کے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کے ابتدائی دو روز گالفرز کو کراچی میں چلنی والی سمندر کی تیز ہواؤں کا چیلنج درپیش تھا جب کہ نیشنل چیمپئن پرکھا اعجاز اور سابق چیمپئن عانیہ فاروق کا پٹر نہ چل سکا۔
54 ہول پر کھیلی جانے والی تین روزہ چیمپئن شپ میں نوجوان گالفرز کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ایونٹ میں 8 سال کی بچی نے بھی اپنی صلاحیت کے جوہر دکھائے۔
پاکستان کی نمبر ون گالفر پرکھا اعجاز کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ برس ایشیا پیسیفک ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ورلڈ میں ان کی رینکنگ 250 ہے اور وہ 8 سال سے گالف کھیل رہی ہیں۔
ادھر سابق امیچور چیمپئن عانیہ فاروق نے کہا کہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کررہی ہوں اور 2012 سے گالف سے وابستہ ہوں، اس کے علاوہ چار مرتبہ نیشنل امیچور چیمپئن بن چکی ہوں جب کہ گزشتہ برس ویتنام انٹرنیشنل گالف ٹورنامنٹ میں سیکنڈ پوزیشن پر رہی۔
گالفر آمنہ امجد 7 سال سے گالف کے کھیل سے وابستہ ہیں، نیول آرکیٹیکچر انجیرنگ کی طالبہ ہیں اور پاکستان کی 9 ہینڈی کیپر گالفر ہیں۔
ایونٹ میں موجود 16 سالہ بشرا فاطمہ 4 سال سے گالف کھیل رہی ہیں اور 11 ویں کلاس کی طلبہ ہیں۔
اس کے علاوہ چیمپئن شپ کی ڈائریکٹر حمیرا خالد کا کہنا ہے کہ یہ ایونٹ wagr سسٹم کے تحت کھیلا جارہا ہے جو گالفرز کو انٹرنیشنل لیول تک پہنچانے میں کارآمد ثابت ہوگا۔
چیمپئن شپ میں 60 خواتین نے زبردست مقابلے کیے، انڈر12 کیٹیگری میں رباب تابش، انڈر 16 میں علینا فواز، بی کیٹیگری کے نیٹ میں رقیہ حبیب اور گراس میں رانا تبسم شریف کامیاب رہیں جب کہ سی کیٹیگری کے نیٹ میں حمیرا ذیشان اور گراس میں صوبیہ وسیم نے فاتح بنیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.