//

...

رنبیر کپور کی بہن ردھیما کپور بڑے پردے پر انٹری دینے کو تیار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ماضی کی معروف بالی ووڈ جوڑی آنجہانی اداکار رشی کپور اور اداکارہ نیتو کپور کی بیٹی ردھیما کپور ساہنی جلد بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔
رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی بہن جو جیولری ڈیزائنر ہیں اب اپنے اہل خانہ کی طرح اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ردھیما اب نیٹ فلکس کی سیریز ‘فیبیولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوز’ کے تیسرے سیزن میں کلیانی سہا چاولہ اور شالینی پاسی کے ساتھ نظر آئیں گی۔
خیال رہے کہ کلیانی سہا چاولہ ایک سلور لگژری ہوم ڈیکور برانڈ کی بانی اور بین الاقوامی لگژری لیبل کے مشیر ہیں جبکہ شالینی پاسی ایک آرٹ اور ڈیزائن کلیکٹر ہیں، جو شاہ رخ اور گوری خان کی دیرینہ دوست بھی ہیں۔
‘فیبیولس لائیو ورسز بالی ووڈ وائیوز’ کا پہلا سیزن نومبر 2020 میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہوا تھا جبکہ اس سیریز کا دوسرا سیزن ستمبر 2022 میں آن ایئر ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.