//

بیرسٹر گوہر اور اسپیکر پرویز اشرف میں فارم 45 پر تکرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ یہ آئینی معاملہ ہے، یہاں فارم 45 والا بندہ بیٹھ سکتا ہے۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے علاوہ میرے پاس کیا طریقہ ہے ممبران کو تسلیم کرنے کا؟ کبھی ایسا ہوا ہے کہ اسپیکر فارم 45 چیک کرے۔

رانا تنویر کو پوائنٹ آف آرڈر ملنے پر سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے شور کیا۔بیرسٹر گوہر نے اسپیکر سے کہا کہ آپ اس ایوان کے محافظ ہیں یہ ایوان نامکمل ہے، اس ایوان کو مکمل ہونا چاہیے، ہم نے آپ سے رولنگ مانگی ہے، 23 ممبران اس وقت ایوان میں کم ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئر لینڈ میں اسپیکر کا الیکشن ایک مہینے کے بعد ہوا، آپ اس ایوان کے کسٹوڈین ہیں، آپ کسی پارٹی کے اسپیکر نہیں، جب پنجاب اسمبلی میں 25 ارکان کی کمی تھی تو عدالت نے الیکشن روکا تھا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری خواتین ارکان ابھی اسمبلی میں نہیں، ایوان مکمل نہیں، فارم 45 کے بغیر جو ایوان میں ہے وہ اجنبی نہیں ممبر نہیں، دل سے ان کے بچے بھی نہیں مانتے کہ یہ منتخب ہوئے ہیں۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے سوا میرے پاس کیا طریقہ ہے؟اس موقع پر ن لیگ کے رکن رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرنا چاہا تو سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے شور شرابا شروع کر دیا۔

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انہووں نے آپ کی بات سنی ہے آپ بھی حوصلہ کریں، بات سنیں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسپیکر صاحب! آپ مخصوص نشستوں پر رولنگ دیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »