//

ایوان مکمل نہیں اس لیے اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا،عمر ایوب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جعلی مینڈیٹ لے کر آنےوالے اسپیکر انتخاب میں حصہ نہیں لےسکتے۔ ایوان مکمل نہیں ہے اس لیے اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ ہماری خواتین کی سیٹیں مکمل نہیں ہیں آپ کیسے پراسس کو مکمل کرسکتے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ اس ایوان میں گھس بیٹھیے موجود ہیں یہ ایوان مکمل نہیں ہے۔عالیہ حمزہ سمیت دیگر خواتین کا مخصوص نشستوں پر نام ہے۔ آرٹیکل 51کےتحت ایوان مکمل ہوئے بغیر ،وزیراعظم ،اسپیکر ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن نہیں ہوسکتا۔ ایوان مکمل ہوئے بغیر ان انتخابات کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ۔ اصل مینڈیٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے انہیں ایوان میں واپس لائیں گے۔ ہماری خواتین ، سینیٹرز اور ورکرز کو جیلوں میں ڈال رکھا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »