وش ویب: قومی اسمبلی کا 16 واں افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
نومنتخب اراکین میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل، پشتونخوا میپ کے رہنما محمود خان اچکزئی اور بلوچستان سے منتخب رکن جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بھی اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و نو منتخب ممبر قومی اسمبلی واجہ پھلین بلوچ کی قومی اسمبلی کی تقریب حلف برداری میں شرکت ”رول آف ممبر”پر دستخط۔
Share this: