//

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب، آج حلف اٹھائیًں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے.

پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے۔سیکریٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ طاہر شاہ کاکڑ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی غزالہ بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عبدالخالق اچکزئی اور غزالہ آج 3 بجے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام جماعتوں کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔عبدالخالق اچکزئی کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں، کوشش ہوگی کہ ایوان کو منصفانہ طریقے سے چلاؤں۔
واضح رہے اس سے قبل مسلم لیگ ن نے عبدالخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزد کیا تھا۔عبدالخالق اچکزئی کی نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف اور شہبازشریف نے بلوچستان کی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا۔گزشتہ روز 65 کے ایوان میں سے بلوچستان اسمبلی کے 57 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »