//

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام نے اعلامیہ جاری کر دیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ قتل کا معاملہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے، زخمی قیدیوں میں اعجاز ربانی، شیراز اور حماد علی شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمی قیدیوں کو پمز اسپتال منتقل کیا گیا، زخمی اعجاز دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔

جیل حکام نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے، ڈی آئی جی جیل راولپنڈی واقعے کی انکوائری کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »