//

...

پولیس کارکردگی پر لب کشائی کی پاداش میں وکیل کے گھر چھاپہ، عدالت نے نوٹس لے لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وکیل کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ہراساں کرنے پر ہائی کورٹ کا نوٹس، حب شہر میں امن و امان کی مخدوش صورتحال اور پولیس کی ناقص کارکردگی پر لب کشائی کی پاداش میں گھر پر پولیس کے چھاپے، چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ہراساں کرنے پر اقبال جاموٹ ایڈووکیٹ کی ایس ایس پی حب کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر عدالت نے پٹیشن کو قابل سماعت قرار دیکر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے.
تفصیلات کے مطابق لسبیلہ بار کے سابق صدر اقبال جاموٹ ایڈووکیٹ نے آئی جی پولیس بلوچستان، ڈی آئی جی پولیس قلات زون، ایس پی حب، ایس ایچ او حب سٹی، ہائیٹ اور صدر تھانہ بیروٹ کے خلاف آئینی پٹیشن کردی ہے دوران سماعت پٹیشنر نے موقف اختیار کیا ہے کہ پولیس انہیں دوران کار وکالت حراساں کررہی ہے اس کے گھر دفتر وغیرہ پر غیر قانونی چھاپہ مار کر حراساں کیا جارہا ہے لہذا، ایس پی حب کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، ہائی کورٹ نے پٹیشن کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس پی اور تمام ایس ایچ اور کو نوٹس کرکے طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.