//

...

پسنی میں ایرانی پیٹرول میں 50روپے فی لیٹر اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پسنی میں ایرانی پیٹرول کی قلت ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی، فی لیٹر میں 50 روپے کا اضافہ کرکے لٹیر 160 سے 210روپے کر دیا گیا.
عوام کی چیخیں نکل گئی، تفصیلات کے مطابق گوادر اور ملحقہ علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ہواو¿ں کے باعث سمندر میں طغیانی کی وجہ سے جیونی سے متصل ایرانی بارڈر (کنٹانی) بند ہونے سے پسنی سمیت ضلع گوادر میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس سے ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہو گئی، انہوں نے پہلے سے ذخیرہ شدہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے فی لیٹر 160 روپے سے بڑھا کر 210 روپے کر دیا جبکہ گوادر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فی لیٹر پٹرول 220 روپے کا فروخت ہو رہا ہے عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.