//

...

پاکستانی ائیرلائنز میں 60 غیر ملکی پائلٹس کی تعیناتی پر ائیر کرافٹ اونر ایسوسی ایشن نے اعتراض اٹھا دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستانی ائیرلائنز میں 60 غیرملکی پائلٹس کی قوائد کے خلاف تعیناتی اور تنخواہوں کی مد میں ٹیکس چوری کا الزام سامنے آیا ہے.
ذرائع کے مطابق نئی ائیر لائن کے پاس 24، دوسری کے پاس 19، سب سے بڑی نجی ائیرلائن میں 11 جب کہ چوتھی میں 6 غیرملکی بطور پائلٹس خدمات سرانجام دے رہے ہیں،
اسی حوالے سے ائیرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد نواز عاصم کا چیئرمین ایف بی آر اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے نام خط سامنے آیا ہے۔ مراسلے کے مطابق پاکستان کی مختلف ائیرلائنز میں 60 غیر ملکی ائیرلائن کے پائلٹس کی ملازمت کررہے ہیں۔ جو ائیر لائنز کے پے رول پر کام کر رہے ہیں، ان میں سے اکثر کے پاس پاکستان کا درست ورک ویزہ نہیں اور انہیں ڈالروں میں ٹیکس کاٹے بغیر ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ مراسلےکے مطابق پی سی اے اے نے پاکستانی ائیر لائنز میں کام کرنے کے لیے ان کے غیر ملکی پائلٹ لائسنز کی توثیق جاری کردی ہے لیکن انہیں ورک پرمٹ اور پاکستان میں قابل اطلاق ٹیکس سے یہ استثنیٰ نہیں ہے،مراسلے میں ایسوسی ایشن نے 8 کروڑ 37 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری روکنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان میں 760 مستند پائلٹس بے روزگار ہیں جنہیں معمولی نوعیت کی تربیت دے کر غیرملکیوں کی طرح فعال نہیں کیا جارہا جب کہ ادھر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی غیرملکی پائلٹس کے لائسنسوں کی توثیق کر دیتی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ سی اے اے ایکٹ 2023 قوانین کے مطابق پائلٹس لائسنز کے اجراء یا تجدید کا عمل جاری ہےاس عمل میں مقامی ائیر لائنز غیر ملکی پائلٹس کی خدمات حاصل کرتی ہیں اور یہ سی اے اے قوانین کے تحت جائز ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ائیر لائنز کی درخواستوں پر قوانین کے مطابق غیر ملکی پائلٹس کی توثیق کی تجدید کی جاتی ہے، وزارت داخلہ سے کلیئر ہونے کے بعد ان غیر ملکی پائلٹس کو اپنا ورک ویزا اور تصدیقی سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.