//

...

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے۔اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے الیکشن کے لیے 106 ووٹ ڈالے گئے، بابر سلیم سواتی نے 89 اور احسان اللہ میاں خیل نے 17 ووٹ لیے۔

اسپیکر کے عہدے کیلئے بابر سلیم سواتی اور احسان اللہ میاں خیل مدمقابل تھے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے ثریا بی بی اور ارباب وسیم کے درمیان مقابلہ تھا.بابر سلیم سواتی اور ثریا بی بی کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کی حمایت حاصل تھی جبکہ احسان اللہ میاں خیل اور ارباب وسیم کو پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز اور ن لیگ کی حمایت حاصل تھی۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ثریا بی بی نے پہلا ووٹ پول کیا تھا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں جے یو آئی ف کے 9 ارکان ایوان میں موجود نہیں ہیں۔جے یو آئی ف نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد نے حکومتی اراکین کو ٹھینگا دکھایا۔

ثوبیہ شاہد ووٹ ڈالنے کیلئے اٹھیں تو گیلریز سے کارکنان نے جملے کسے جس پر صوبیہ شاہد نے علی امین گنڈاپور کو بھی شکایت کی۔گزشتہ روز بھی خیبرپختونخوا اسمبلی کے بے نظمی کا شکار ہونے والے افتتاحی اجلاس میں مسلم لیگ ن کی رکن ثوبیہ شاہد گھڑی لہراتی ہوئی ایوان میں داخل ہوئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.