//

بارشوں کے بعد گوادر ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شدید بارش کی وجہ سے ایک روز بند رکھنے کے بعد گوادر ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بحال کر دیا گیا ہے۔

مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے کی وجہ سے گوادر میں منگل کے روز تقریباً 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث پورا شہر پانی میں ڈوب گیا تھا، نکاسی آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے شہری گھروں میں محصور ہو گئے تھے۔مسلسل تیز بارش نے بجلی کی ترسیل میں بھی شدید خلل پیدا کیا، بارش کی وجہ سے گوادر ایئرپورٹ کے ایپرن اور دیگر حصوں میں 6 انچ تک پانی جمع ہونے سے فلائٹ آپریشن کو مکمل طور پر بند کر کے صورتحال سے باقی تمام ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا تھا۔
گوادر انتظامیہ نے بارش رکنے کے بعد نکاسی آب کا کام مکمل کر لیا تاہم کچھ علاقوں میں ابھی بھی پانی موجود ہے، صورتحال بہتر ہونے کے بعد گوادر ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بحال کر دیا گیا جس کا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »