//

بارشوں کی پیشگوئی، سندھ میں ایمرجنسی نافذ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا ہے جبکہ کل کراچی میں سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کل غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، کراچی میں کل 2 بجے سے بارش ہونے کا امکان ہے، کراچی میں دوپہر دو بجے کے بعد مختلف اوقات میں 3 تا 4 بارش کے اسپیل ہونے کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ڈی جی پی ڈی ایم اے) سلمان شاہ نے بریفنگ دی ہے۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بتایا گیا کہ سندھ کے شمالی علاقوں میں آج رات سے 2 مارچ تک بارش کا امکان ہے جبکہ صوبے کے وسطی علاقوں میں یکم مارچ کو بارش کا امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے سلمان شاہ نے کہا کہ سندھ بھر میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان ہے، کراچی میں کل دوپہر کے بعد بارش کا امکان ہے، شہر میں 12 گھنٹے میں 13 سے 16 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جھل مگسی اور خضدار کے پہاڑی سلسلے سے بارش کا پانی سندھ میں آئے گا، بارش کی وارننگ ہے اس لیے ہمیں اپنی تیاری مکمل رکھنی ہے۔صوبائی سیکریٹری آبپاشی نے کہا کہ کراچی میں 3 ڈیمز بنائے ہیں۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی میں نکاسی آب کے مسائل کوحل کیا جارہا ہے، کراچی واٹر بورڈ کارپوریشن کے پاس 53 سکشن مشین والی گاڑیاں ہیں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے سلمان شاہ نے کہا کہ کراچی میں بارش سے شارع فیصل پر پانی کا دباؤ آتا ہے، نکاسِ آب کے لیے مشینری کے ایم سی کو دیں گے۔

علاوہ ازیں وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی آئی جی ٹریفک کو ٹریفک انتظامات بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس شروع ہوچکا ہے اور زائرین بڑی تعداد میں ہیں، سیہون میں زائرین کے لیے سہولیات کا بندوبست کیا جائے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »