//

ایوان کا تقدس بحال رکھنے کی پوری کوشش کروں گا، عبدالخالق اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نومنتخب اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ ایوان کا تقدس بحال رکھنے کی پوری کوشش کروں گا۔
نومنتخب سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سب کا مشکور ہوں کہ آپ سب نے مجھ پر اعتماد کیا، آپ سب کے تعاون سے ایوان کو آئین کے مطابق چلانے کی کوشش کریں گے۔عبدالخالق اچکزئی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ غزالہ گولہ بلوچستان اسمبلی کی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئی ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »