//

امید کرتے ہیں نئی حکومت کرپشن کے خلاف جہاد جاری رکھے گی، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی نئی اسمبلی ایک ایسے وقت میں حلف اٹھا رہی ہے کہ بلوچستان کا صوبہ بہت بڑے چیلنجون سے نبردآزما ہے نئی آنے والی حکومت سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ کرپشن کے خلاف جو جہاد شروع ہوا اسے جاری رکھے گی۔
کرپشن ہمارے ڈی این اے میں گھس چکی ہے اور یہ ہمارے معاشرے کو کوکھلا کر رہی ہے لہذا کرپشن بلوچستان کا نمبر ون مسئلہ ہے۔ اسی طرح مس گورننس بھی ایک اور چیلنج ہے جو ہم توقع رکھتے ہیں کہ نئی اسمبلی اور بننے والی حکومت اس پر بھرپور توجہ دے گی اور گڈ گورننس کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان کی عوام نے نئی آنے والی حکومت کو یہ آخری موقع دیا ہے کہ وہ بلوچستان کے بنیادی مسائل پر توجہ دے۔
جن میں تعلیم ہے صحت ہے اور صاف پانی ہے ان پر نئی حکومت کام کرے اور جو بالخصوص سرپلس بجٹ ہے بلوچستان کا جو 50 ارب سے بھی زیادہ نگران حکومت نے چھوڑا ہے خزانے میں وہ ان لوگوں کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے خرچ کرے نہ کہ پی ایس ڈی پی کی کرپٹ سکیموں پر خرچ کریں۔لہذا امید یہی ہے کہ نئی حکومت جو ہے وہ تعلیم صحت اور پانی پہ توجہ دے گی اس کے علاوہ جو نگران حکومت نے پالیسیاں شروع کی ہیں جس میں سب سے اہم غیر قانونی تارکین وطن کو نکالنے کی پالیسی ہے یہ پالیسی جاری رہے اور یہ آنے والی حکومت اس پر عملدرآمد یقینی بنائے اور اس میں تیزی لائے۔ اسی طرح گرے اکانمی اور سمگلنگ کے خلاف جو اقدامات اٹھائے گئے نگران حکومت کے دور میں اسے جاری رکھے کیونکہ یہ نیشنل سیکیورٹی کے لیے تھریٹ ہے معیشت کے لیے تھریٹ ہے اور ڈالرز سمگلنگ کی ایک مین وجہ بھی گرے اکانمی ہے۔ لہذا اس کی روک تھام کے لیے اپنی بھرپور کوشش کرے گی۔اس کے ساتھ جو ون ڈاکومنٹ ریجیم ہے جو پاسپورٹ کی شرط ہے وہ بھی بہت اہم ہے جس پر الحمدللہ نگران حکومت کے دور میں عملدرآمد شروع ہو گیاہے
اب امید یہی ہے کہ صوبائی حکومت بھی سنرجی اور کمٹمنٹ کے ساتھ اس پالیسی کو جاری و ساری رکھے گی۔ اس کے علاوہ جو یوتھ انگیجمنٹ ہے وہ سب سے بڑا چیلنج ہے کیا نئی حکومت تیار ہے کہ وہ ہمارے نوجوان کے لئے خواتین کے لئے اسکیمیں تیار کرے ان کی سکلز پہ توجہ دے اور انہیں مصروف کرے نئی حکومت کے لئے یہ بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا کہ دہشتگردی کا جو مانسٹر ہے اس کے خلاف بھی جہاد جاری رہنا چاہیے دہشت گردوں کو جس طرح نگران حکومت نے چن چن کر مارا ہے اور ان کا تعاقب کیا ہے امید یہی ہے کہ آنے والی حکومت بھی دہشت گردوں کے خلاف جہاد بلند کرے گی اور اس میں اپنا حصہ ڈالے گی اور دہشتگردوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »