//

...

گوادر میں صورتحال افسوسناک ہے،متعلقہ ادارے ریسکیو کاروائی میں‌مصروف ہیں،نگراں وزیراعلیٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کا گوادر میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں مسلسل بارشوں سے غیر معمولی صورتحال پیدا ہوئی،پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں .
انکا کہنا تھا کہ رابطہ سڑکیں زیر آب آنے سے ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے،
پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردی گئی،
متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے،ریسکیو ٹیموں کو مطلوبہ مشینری فراہم کر دی گئی ہے.
انکا مزید کہنا تھا کہ زیر آب علاقوں سے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے،
سطح آب کم ہونے پر رابطہ سڑکوں کی بحالی کے لئے بلا تاخیر اقدامات اٹھائے جائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.