//

پاکستان میں برابری کا قانون نہیں، بلوچستان کے لوگ سو سال پیچھے ہیں، مولانا ہدایت الرحمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:حق دو تحریک کے سربراہ و گودار کے صوبائی نشست پر کامیاب امیدوار مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے پنجگور میں مختصر وقت حق دو تحریک پنجگور کے چیئرمین ملا فرہاد تحصیل سیکرٹری عبدالعزیز عزیز احمد حافظ محمد انور فدا احمد جماعت اسلامی پنجگور کے امیر مفتی صفی اللہ بلوچ سے ملاقات کی .
ملاقات میں پنجگور سمیت بلوچستان کے سیاسی صورتحال حال بالخصوص پنجگور ٹیچنگ ہسپتال پنجگور کی تباہ حالی بارڈری کاروبار پر انتظامیہ و مافیا کے قبضہ پنجگور انٹرنیٹ ڈیٹا کی بندش تعلیمی درسگاہوں کی غیر فعالی عام آدمی کو اداروں کی جانب سے ریلیف نہ ملنے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں عوام سے واسطہ ہے اقتدار کی کوئی اہمیت نہیں ہے.
انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت پنجگور کے عوام بشمول بلوچستان کے لوگ جدید دور کے تمام تقاضوں سے سو سال پیچھے ہیں اس ملک میں نابرابری کی قانون چل رہی ہے بلوچستان میں الگ اور دیگر صوبوں میں الگ قانون ہے حتی کہ پنجگور میں انتظامیہ بھی اپنی قانونی آئینی زمہ داریوں کو چھوڑ کر بارڈر پر ٹوکن اورتیل کا کاروبار کررہی ہےانکا کہنا تھا کہ پنجگور کے عوام اس جدید دور میں بھی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں انہوں نے کہا ہے.
اس ملک کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو سہولت فراہم کرے لیکن افسوس کہ مختلف حیلے بہانوں سے عوام کو سہولت سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے مختصر وقت کے بعد وہ بائے روڑ کوئٹہ روانہ ہوئے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »