//

حکومت بنانے والے اور اپوزیشن ہمارے دوست رہے ہیں، اب دونوں کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے ، اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پارلیمنٹ ہاﺅس میں بحیثیت رکن قومی اسمبلی اپنی رجسٹریشن کرانے کے بعد صحافیوں کیساتھ گفتگو میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سردار اختر مینگل نے کہا کہ ہم یہ بارہواں الیکشن لڑ رہے ہیں اور الیکشن میں ہی کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے، لیکن یہ سب سے انوکھا الیکشن ہے جہاں محنت کسی اور نے کی اور پھل کوئی اور لے گیا۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ جو حکومت بنانے جا رہے ہیں کہ وہ بھی ہمارے دوست رہے ہیں اور جو اپوزیشن میں ہیں وہ بھی ہمارے دوست رہے ہیں۔ اس لیے ان دونوں کے ساتھ بیٹھنا ہمارے لیے مشکل ہے۔ اگر پارلیمنٹ میں کوئی تیسری جگہ ہوتی تو میں وہاں بیٹھنا پسند کرتا لیکن تیسرا کوئی آپشن نہیں ہے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ حکومت میں جائیں گے تو انھوں نے واضح کیا کہ حکومت میں جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ 1996ءمیں بی این پی کا قیام عمل میں لایا گیا اور محض ایک سال بعد بی بی این پی مینگل 1997ء عام انتخابات میں نو صوبائی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔
پارٹی سربراہ اختر مینگل جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر بگٹی کی حمایت سے وزیر اعلیٰ بننے میں کامیاب ہوئے لیکن تھوڑے ہی عرصے میں پارٹی میں اختلافات پیدا ہوگئے اور اختر مینگل کو بلوچستان میں جوہری ہتھیاروں کے تجربات کرنے سے متعلق پارٹی سے مشاورت نہ کرنے کے الزامات کے باعث استعفی دینا پڑا۔ جس کے بعد نواب اسرار اللہ زہری نے بی این پی کے مقابلے میں بی این پی عوامی بنا لی اور یوں اختر مینگل کی جماعت بی این پی مینگل کہلانے لگی۔
بی این پی مینگل نے 2002 اور 2008 کے عام انتخابات میں پرویز مشرف کی سربراہی میں کرانے کی وجہ سے ان میں حصہ نہیں لیا۔ اس کے باوجود ان کی پارٹی کے تین رہنما قومی و صوبائی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور پارٹی کا ایک سینیٹر بھی منتخب ہوا جنہوں نے 2006 میں اپنی نشستوں سے اس وقت استعفی دے دیا، جب بلوچ قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی کو قتل کیا گیا۔
2006 میں اختر مینگل کے ذاتی سیکیورٹی گارڈ نے کراچی میں ان کی رہائش گاہ پر خفیہ ادارے کے اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اختر مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔
اختر مینگل نے دعوی کیا کہ اہلکار کو اس لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ ان کے بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ بی این پی مینگل نے 2008 کے انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور کراچی جیل سے رہائی کے بعد اختر مینگل نے چار سال تک خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرلی اور 2013 میں وطن واپس لوٹ کر سیاست میں متحرک ہوئے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »