//

...

جیکب آباد میں شادی کی تیاریوں میں مصروف دولہا کرنٹ لگنے سے فوت.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد میں شادی کی تیاریوں میں مصروف دولہا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا، نوجوان کی ہفتے کے بعد شادی طے تھی، لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

تفصیلات کے مطابق بروہی محلہ کا رہائشی نوجوان طارق لاشاری گھر میں پنکھے کا سوئچ ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے فوت ہوگئے واقع کے بعد رشتے داروں نے نجی سینٹر ریفر کیا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کے فوت ہونے کی تصدیق کردی

بعد ازاں ورثاء نے لاش کو سول اسپتال سے ضروری کارروائی کے بعد گھر منتقل کیا، طارق لاشاری کی 5 مارچ کو شادی طے تھی نوجوان کے فوت
ہونے پر گھر میں شادی کی تیاریاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.