//

...

جامعہ بلوچستان بروری سب کیمپس پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، اکیڈمک اسٹاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:فپواسا و اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، نائب صدر ارسلان شاہ، جنرل سیکرٹری فریدخان اچکزئی سمیت کابینہ کے تمام ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ جامعہ بلوچستان کے بروری روڈ کے سب کیمپس جو صوبائی حکومت نے دس سال کےلئے جامعہ بلوچستان کو لیز پر دیا تھا کو اب زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش میں جامعہ کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ جو وہاں پر کامیابی سے جاری تھا کہ دفاتر میں تالے لگائے گئے جو انتہائی غیرقانونی اور غیر اخلاقی عمل ہے۔
بیان میں واضح کیا کہ بولان میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ سے اس بابت طے پایا کہ جوائنٹ میٹنگ میں اس حوالے سے معاملات طے کئے جائیں گے لیکن زبردستی تالے لگا گئے جو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ بیان میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ قبضہ ختم کرکے سب کیمپس کو معاہدے کے مطابق جامعہ بلوچستان کو دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.