//

بلوچستان اسمبلی کے 58 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): بلوچستان اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے بلوچستان اسمبلی کے 58 نومنتخب اراکین سے حلف لیا.
ڈاکٹر مالک بلوچ، ضیا اللہ لانگو، ، اسد اللہ بلوچ، فرح عظیم شاہ، نواب ثنا اللہ زہری، راحیلہ درانی، مولانا ہدایت الرحمن، ، خالد مگسی، عاصم کرد گیلو،ام کلثوم بلوچ، عمر احمد زئی، سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت دیگر اراکین نے بھی حلف اٹھا لیا۔
زمرک خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے دوبارہ ہو گا. بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل عمل لایا جائے گا جس کیلئے کاغذات نامزدگی کل 12 بجے تک سیکرٹری اسمبلی کے پاس جمع کروئے جاسکتے ہیں.
علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کی جانب سے غزالہ گولہ کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔
جام کمال خان، صادق سنجرانی، سرفراز بگٹی اور اختر مینگل حلف برداری کیلئے اسمبلی نہیں پہنچے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »