//

گدو کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی بندش کی خبروں میں صداقت نہیں، بارش سے 17 فیڈروں کو فراہمی معطل ہوئی، کیسکو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیاپر گدوکوئٹہ ٹرانسمیشن لائن کی بندش کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اس خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے.
گدو کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل نہیں ہوئی ۔
ترجمان نے مزیدکہاکہ کیسکوکی جانب سے مذکورہ ٹرانسمیشن لائن کی بندش کے حوالے سے بھی کوئی خبر جاری نہیںکیاگیاہے اورنہ ہی اس ٹرانسمیشن لائن سے بجلی بندہوئی ہے۔ترجمان نے کہاکہ گزشتہ رات بارش کے باعث کوئٹہ شہرکے تقریباً17فیڈروںکو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی تھی جس میں گلستان، سریاب مل، اولڈ جان محمد، سریاب ٹو،سریاب ون،، سیٹیلائٹ ٹا¶ن، خیر بخش مری، جبل نور، لیاقت بازار، داریم، خروٹ آباد، ایئر پورٹ، چشمہ،بروری، سرکی روڈ، اے ون سٹی ،دوستین فیڈر شامل ہیں۔
بارش رکنے اورموسم میں بہتری آنے کے بعد کیسکولائن اسٹاف نے بجلی بحالی کاکام شروع کردیا اور دوپہر تک کچھ فیڈروں سے بجلی کی فراہمی بحال کردی جبکہ دیگر فیڈروں پر بھی شام تک تکنیکی خرابی دورکرکے اُن کی بجلی بحال کردی گئی ۔
ترجمان نے کہا کہ بجلی بندش کے حوالے سے کوئی بھی خبر شائع کرنے سے قبل کیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ سے معلومات حاصل کرلینی چاہئے تاکہ خبرکی اشاعت کے بعد میں کوئی ابہام پیدانہ ہوں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »