//

کھجور کی کاشت کا فروغ، پاکستان اور یو اے ای میں معاہدہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کھجور کی کاشت کا فروغ کیلیے پاکستان اور یو اے ای میں معاہدہ طے ہو گیا۔

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔ اس سے دونوں فریقین کے درمیان مشترکہ تعاون کو فروغ دینے اور مہارت کے تبادلے میں مدد ملے گی۔

ابوظبی میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردیٔے۔
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں متحدہ عرب امارات کے رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان بھی شریک ہوئے۔ مفاہمت کی یادداشت پر یو اے ای میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور جنرل سیکرٹری خلیفہ انٹرنیشنل ایوارڈ برائے کھجور اور زرعی اختراع پروفیسر ڈاکٹر عبد الوہاب زید نے دستخط کیے۔ مفاہمتی یادداشت سے دونوں فریقین کے درمیان مشترکہ تعاون کو فروغ دینے اور مہارت کے تبادلے میں مدد ملے گی۔

بیان کے مطابق ایم او یو پاکستانی کسانوں کو کھجور کی کاشت بڑھانے کا موقع بھی فراہم کرے گا جس میں جدت کے حامل تصورات بھی شامل ہیں۔ متحدہ عرب امارات پاکستان کو کھجور کی کاشت کو بڑھانے کے لیے تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »