//

نیپرانے بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔نیپرا رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے لائن لاسز اور کم وصولی کی مد میں 403 ارب روپے کا نقصان کیا جس میں بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے 166 ارب روپے کے لائن لاسز کی مد میں نقصان کیا جب کہ 236 ارب روپے کی کم وصولیوں کی مد میں قومی خزانے کو نقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2022-23 میں ڈسکوز کے نقصانات 16.68فیصد رہے، نیپرا نے زیادہ سے زیادہ 12.21فیصد تک نقصان کی اجازت دی ہوئی ہے اور کمپنیاں پاور سیکٹر اصلاحات کے اہداف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہیں۔رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کمپنیوں کی نجکاری، انتظامی کنٹرول اور نجی تحویل میں دینے، صوبوں کے حوالے کرنے سمیت تمام ممکنہ پہلوؤں پر جائزہ لیا جائے۔
رپورٹ میں بڑی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو چھوٹی کمپنیوں میں تقسیم کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے جب کہ مالی سال 2022-23 میں بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات سے 161 اموات ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »