//

...

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ۔

گوادر پورٹ حکام کے مطابق این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں جو سمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر مواصلاتی آلات کے درمیان صوتی ڈیٹا اور آڈیو ویڈیو سگنلز کی ترسیل کی سہولت کےلئے مختلف ٹیکنالوجیز اور پروٹوکولز کا استعمال کرتے ہیں۔
جی پی اے حکام نے بتایاکہ این جی آئی اے کا ٹیلی کمیونیکیشن ,ٹیلی کام نیٹ ورکس سے متعلق ہے جو ٹرانسمیشن سسٹم، سوئچنگ سسٹم اور نیٹ ورک مینجمنٹ سسٹم سمیت مختلف اجزا پر مشتمل ہیں۔جی پی اے حکام نے کہاکہ یہ اجزا اس بات کو یقینی بنانے کےلئے مل کر کام کرتے ہیں کہ مواصلاتی سگنلز کو موثر اور محفوظ طریقے سے منتقل اور پہنچایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.