//

نگران حکومت نےبلوچستان میں امن کے قیام کیلئے تخریب کاری اور اسمگلنگ کا خاتمہ کیا، جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ میں تمام میڈیا کا شکر گزار ہوں جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ سے مسلسل ہمیں بہترین کوریج دی نگران وزیراعلیٰ علی مردان ڈومکی اور نگران وزرا کی جانب سے نو منتخب اراکین اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہیں. حکومت سازی کیلئے جو کوششیں کی جارہی ہے امید ہے کہ اس کے اچھے نتائج بر آمد ہوں گے منتخب اراکین عوام کے مسائل کے حل کیلئے بھر پور طور پر اپنا کردار ادا کریں گے.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران نگران حکومت نے اپنی بساط کے مطابق صوبے کے عوام کی خدمت کی یہ ہمارے لیے ایک چیلنج تھا بالخصوص پاکستان میں غیر ملکی تارکین وطن کی واپسی میں اہم کردار ادا کیا اب تک 7 لاکھ سے زائد غیر ملکی اپنے وطن جاچکے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ نو منتخب صوبائی حکومت بھی اس پالیسی کو جاری رکھیں گے جو تارکین وطن ابھی تک پاکستان میں موجود ہیں ان کی واپسی کو یقینی بنائیں گے اس کے علاوہ نگران حکومت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ڈالر کی قیمت میں کمی لانی تھی نگران حکومت نے بہتر حکمت عملی کے ذریعے اپنے اس مشن میں بھی کامیاب رہا انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کیلئے یہ سنگ میل ثابت ہوگا نو متنخب حکومت عوام کے مشکلات کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا اس کے علاوہ نگران حکومت نے اسمگلنگ کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کیا نگران وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران او ر افغانستان سے اسمگلنگ پر قابو پالیا کیونکہ اس سے ہمارے معیشت کو بہت بڑا نقصان پہنچ رہا تھ.
ا انہوں نے کہا کہ جس وقت نگران حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ہمارے پاس خزانہ خالی تھا اب جب ہم نئی حکومت کو اقتدار حوالے کریں گے تو ہمارے پاس 12ارب ڈالر کو پہنچ جائیںگے اس کے علاوہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا چیلنج افغانستان کے ساتھ پاسپورٹ پر آمد ورفت تھا اس میں بھی ہم کامیاب ہوگئے انہوں نے کہا کہ افغان بارڈ پر جو مشکلات تھے وہ حل ہوگئے ہیں اس کے علاوہ نگران حکومت کے لیے جو سب سے بڑا مشکل تھا وہ تخریب کاری تھا ہم نے چھ مہینے میں تخریب کاروں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے انہوں نے کہا کہ بعض جگہوں میں ہم نے پڑوسی ممالک میں گھس کر کے دہشتگردوں کو نشانہ بنا یا تاکہ ہمارا ملک اور صوبہ میں امن قائم ہوسکے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »