//

قومی کرکٹرحسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔
حسن علی نے لکھا کہ’ الحمدللّٰہ آج صبح ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ، نومولود بیٹی اور اہلیہ دونوں صحت مند ہیں’۔
جوڑے نے اپنی بیٹی کا نام ہیزل حسن رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »