//

...

آصف زرداری نے بلوچستان کے امور کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان کے امور کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی میں ثناء اللہ زہری، سرفراز بگٹی ، چنگیز جمالی اور علی حسن زہری شامل ہیں۔دوسری جانب آصف زرداری سےاے این پی کے نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی زمرک خان نے ملاقات کی جس دوران اے این پی کے سینیٹر عمر فاررق اورسابق سینیٹر داؤد خان بھی موجود تھے۔
ملاقات میں اے این پی کے رکن بلوچستان اسمبلی اور سینیٹر نے صدر کیلئے آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کیا۔مزید برآں آصف زرداری سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بھی ملاقات ہوئی جس دوران سینیٹ الیکشن، صدارتی انتخابات اور بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق گفتگو کی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.