//

...

پنجگور میں مسافروں بسوں سے لوٹ مار کا ضلعی انتظامیہ نوٹس لے، نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی تحصیل گچک نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ تحصیل گچک اور ضلعی ہیڈ کوارٹر پنجگور کے درمیان پسنجرز لوکل گاڑیوں کو ڈاکوں نے دن دھاڈے کئی گھنٹوں تک روڈ بلاک کر کے لوٹ مار کرکے گاڑیوں پر سوار مسافروں کے نقدی رقم اور مبائل فون چھین کر باآسانی چلے گئے
گچک سے پنجگور آنے والے متعدد موٹرسائیکل بھی چھین لیے گئے ہیں.
انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ تحصیل گچک کے غریب اور لاچار عوام کو تحفظ فراہم کریں اور وہاں لیویز فورس کی موبائل گشتی ٹیم لگا دیں تاکہ آنے جانے والوں کو تحفظ موثر ہو سکیں۔ ویسے ہی اس مہنگائی اور بیروزگاری کی دور میں گچک کے عوام انتہائی غربت کے شکار ہیں لہذا ضلعی انتظامیہ فیلفور چوروں اور ڈاکوں کے پیچھا کرکے انکو گرفتار کرکے لوگوں کے چھینی گئی مال برآمد کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.