//

مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلٰی سندھ منتخب.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیرِ صدارت آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا،وزیر اعلی کا انتخاب اوپن بیلٹ کے ذریعے ہوا وزیر اعلی سندھ کیلئے پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم کے علی خورشیدی مدمقابل رہے.مراد علی شاہ کے حق میں رائے دینے والوں کو دائیں جانب جانے جبکہ علی خورشیدی کے حق میں رائے دینے والے بائیں جانب جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سندھ اسمبلی کے ایوان میں موجود ارکان کی تعداد 158 ہے۔اسپیکر سید اویس قادر شاہ نے آج نادر مگسی سے اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا۔پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر نے حلف نہیں اٹھایا ہے۔پیپلز پارٹی کے رکن عبدالعزیز جونیجو کے انتقال پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔جی ڈی اے کے 2 منتخب ارکان اور 1 مخصوص نشست پر خاتون رکن نے حلف نہیں لیا۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سےمتعلق 2 خواتین اور اقلیت کی نشست کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جا سکا۔جماعت اسلامیِ کے رکنِ سندھ اسمبلی حافظ نعیم الرحمٰن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا جا سکا۔
وزیر اعلیٰ سندھ کی تقریبِ حلف برداری کل شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »