//

صحرائے چولستان میں سجا سب سے بڑا موٹر اسپورٹس میلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صحرائے چولستان میں دھول اڑاتی ، فراٹے بھرتی ہچکولے کھاتی بھاری بھرکم گاڑیوں کے اعصاب شکن مقابلے ہوئے۔
جیپ ریلی کے پانچوں دن جنگل میں منگل کا نظارہ دکھائی دیا، آخری روز پری پیئرڈ کیٹگری کے فائنل راؤنڈ کے مقابلے میں زین محمود نے مجموعی طور پر 462 کلومیٹرز کا ٹریک 3 گھنٹے 51 منٹ اور 42 سیکنڈز میں طے کرکے چولستان کے سلطان ہونے کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اس موقع پر زین محمود نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ پچھلے کئی مقابلوں میں وہ سیکنڈوں کے مارجن سے نہ جیت سکے تھے اس مرتبہ مقابلے کے لیے مصمم ارادہ کیا ہوا تھا، اللہ پاک نے مدد کی، ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوا۔
زین نے کہا کہ انھیں انٹرنیشنل ریسز کی بھی آفرز ہیں بہت جلد ان کی ٹیم ”ٹیم ایشیا“ دبئی کے صحرا میں گاڑی دوڑاتے دکھائی دے گی۔
لیڈیز کیٹیگری میں کامیابی حاصل کرنے والی ماہم شیراز کراچی سے وکالت کی ڈگری حاصل کررہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »