//

حب و لسبیلہ کی پسماندگی کے ذمہ دار چالیس سال سے مسلط نام نہاد نمائندے ہیں، علی حسن زہری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عوام کی آواز کو دھمکی اور غیر جمہوری طریقوں سے نہیں دبایا جاسکتا،عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و ترجمان آصف علی زرداری اور ضلع حب کے صدر میر علی حسن زہری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ حب و لسبیلہ کی پسماندگی کے ذمہ دار چالیس سال سے مسلط نام نہاد نمائندے ہیں جنہوں نے حب و لسبیلہ کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے ۔ ان مفاد پرست عناصر نے ہمیشہ لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا اور اپنے ذاتی مفادات کے لئے کام کیا۔ اُنہوں نے ترقیاتی کاموں پر کوئی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے ضلع حب و لسبیلہ پسماندہ رہ گئے ۔ نہ یہاں صحت کی کوئی سہولت تھی نہ ہی سکولوں کی حالت میں بہتری آئی۔میر علی حسن زہری نے معتبرین اور عوامی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی اور عوام جلد خوشخبری سنیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کی ترقی و خوشحالی ہمارا نصب العین ہے اورہم جو کام کر رہے ہیں وہ ہمارا فرض ہے ۔ عوام نے ہم پر اعتماد کیا ہے اور ہم حتی الوسع کوشش کریں گے کہ اپنے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں ۔ ہم نے جو بھی منصوبے شروع کئے ہیں یا جو منصوبے مکمل ہو چکے ہیں وہ ہمارے اپنے لوگوں یعنی حب و لسبیلہ کے عوام کے لئے ہیں ۔میر علی حسن زہری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ جتنا ہو سکے عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں اور لٹیروں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا اوراس لوٹ کھسوٹ کو روکنےکیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم جن عوامی مفادات کے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں وہ علاقے کی ضرورت تھے اور ان منصوبوں سے علاقے کی قسمت بدل جائے گی ۔ میر علی حسن زہری نے کہا کہ نام نہاد نمائندے نہیں چاہتے کہ علاقے میں ترقی و خوشحالی آئے اور ماضی کی طرح مستقبل میں بھی یہ علاقے پسماندہ ہی رہیںاور یہی وجہ ہے کہ اس کام میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔انہوں نے یقین دلایا کہ وہ بلا رنگ و نسل و مذہب حب و لسبیلہ کے عوام کے مفادات اور ان کے مسائل کے حل کے لئے دن رات کوشاں رہیں گے اور حب و لسبیلہ کے عوام کو اُن کے جائز حق اور وسائل کی فراہمی پہلی ترجیح ہو گی۔میر علی حسن زہری نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم مستقبل میں بھی ہر اُس منفی اقدام کے خلاف کھڑے ہوں گے جو عوامی مفادات کے خلاف ہوگاجبکہ عام آدمی کی بہتری اور خوشحالی کے لئے آواز بلند کرتے رہیں گے کیونکہ عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارا نصب العین ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور…

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج…

حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دینگے: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ

وش ویب: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے…

بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد

وش ویب: بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او…

Translate »