//

...

ایڈہاک ایکسٹینشن اور پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز ، ہاؤس آفیسرز کے وضائف کا بقایا جات فوراً ریلیز کیے جائیں،ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وائی ڈی اے آفس سندیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سربراہی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سنٹرل کیبنٹ اور ایگزیکٹو ممبران کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ینگ ڈاکٹرز کو درپیش مختلف مسائل کو زیر بحث لایا گیا جس میں ایڈہاک ایکسٹینشن ، نئی ایڈہاک تعیناتیاں ، پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز اور ہاؤس آفیسرز کے بقایا جات اور سیکنڈ ہاف وضائف کا اجراء اور ڈیپارٹمنٹ میں موجود تمام ڈاکٹرز کی خالی آسامیوں کو پبلک سروس کمیشن بھیجنا اور نئی اسامیوں کو تخلیق کو زیر غور لایا گیا, کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل کنے والے ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز میں تاخیر اور سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ہاسٹل کی تعمیر کیلئے کاغذی کاروائیوں کو تیز کرنے کیلئے اقدامات کو زیر بحث لایا گیا۔
سینئر رجسٹرار ، اسسٹنٹ پروفیسرز، میڈیکل افیسرز ، لیڈی میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کے ایڈہاک تعیناتیوں کو فی الفور ایکسٹنشن دی جائے ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں تمام ڈاکٹرز کی جتنی بھی آسامیاں خالی پڑی ہیں ان کو فوراً پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مشتہر کرکے ڈاکٹرز کو تعینات کیا جائے اور تمام بے روزگار ڈاکٹرز کیلئے نئی اسامیوں کو تخلیق کیا جائے۔
پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز اور ہاؤس آفیسرز کے وضائف کا سیکنڈ ہاف فائنانس ڈیپارٹمنٹ سے ابھی تک ریلیز نہ ہونا ظلم کی انتہا ہے اور پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز اور ہاؤس آفیسرز کے گزشتہ ڈھائی سالوں کے بقایا جات کو فوراً ریلیز کیے جائیں۔ بلوچستان پبلک سروس کمیشن سے کامیاب ہونے والے میڈیکل آفیسرز، لیڈی میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کے تعیناتی کے آرڈرز پر کام تیز کرکے فوراً ان کے نوٹیفیکیشن کیے جائیں اور سنڈیمن پروونشل ہسپتال کویٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ہاسٹل کیلئے اقدامات کو کاغذی کاروائی سے عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ صوبے کے بڑے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کو درپیش رہائش کا مسئلہ حل ہوسکے وزیر اعلیٰ بلوچستان ، چیف سیکرٹری بلوچستان ، وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مندرجہ بالا تمام مسائل پر سنجیدگی دکھاکر ان کو حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.