//

...

ایم کیو ایم کے عبدالوسیم کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی عبدالوسیم نے کہا کہ مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ایوان سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستانن کے رکن عبدالوسیم کا کہنا تھا کہ حلقے کے لوگ توقع کرتے ہیں کہ ہم ان کے مسائل حل کریں گے۔ انکا کہنا تھا کہ ہم سب کو چاہیئے کہ منتخب ارکان کا احترام کریں اور مسائل حل کریں۔

عبدالوسیم نے اس امید کا اظہار کیا کہ مراد علی شاہ ان توقعات پر پورا اتریں گے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں اور قتل عام ہو رہا ہے، روک تھام کیلیے کام کرنا ہوگا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.