//

ہم جمہوریت کی بقا کی خاطر ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، غلام نبی مری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری نے اپنے ایک بیان میں حالیہ دھاندلی زدہ الیکشن کے خلاف چارجماعتی اتحاد کا ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پختونخواہ میپ نے جس طرح عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف 17 دنوں تک احتجاجی دھرنا دیا وہ قابل ستائش اور سیاسی مزاحمتی عمل کا ایک تاریخی حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے جمہوریت میں مداخلت اور عوامی رائے کی بے حرمتی اور الیکشن میں سیٹوں کا سودا کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے کرپشن اور قومی خیانت کو دنیا کے سامنے ایکسپوز کیا۔ ہم نے آئین و جمہوریت کو پامال کرنے والے اس بوسیدہ نظام کے پیچھے چھپے ہوئے چہروں سے نقاب اتارنے میں اپنا سیاسی کردار بخوبی ادا کر دیا ہے۔

انہوں نے ان تمام جمہوریت دوست وکلا، تاجر برادری، طلبا تنظیموں، سیاسی کارکنوں اور عوام کے تعاون کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس دھرنے میں شرکت کی، شٹر ڈان ہڑتال کو کامیاب کیا، ریلی اور پہیہ جام ہڑتال کے ذریعے عوام کے ووٹوں سے کھلواڑ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کے خلاف اپنے نفرت اور غم و غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے سیاسی کارکنوں اور چار جماعتی اتحاد کے قائدین کی کاوشوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کی بقا کی خاطر ہر مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی ظلم اور ناانصافی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ حالیہ دھاندلی زدہ الیکشن بلوچستان کے سنگین مسئلے کو مزید سنگین بنانے کا موجب ہوگا اور ہمیں ہر اس طاقت کے خلاف ہمیشہ متحد رہنا ہوگا جو بلوچستان کے وسائل اور زیر زمین معدنی زخائر کو مال غنیمت کی طرح لوٹ رہی ہیں اور جنہیں بلوچستان کے عوام کی بجائے یہاں کے معدنیات اور ساحل سے غرض ہے اور جس کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستانی عوام شدید احساس محرومی اور پسماندگی کے شکار ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »