//

کمشنر آفس کے سامنے جاری چار جماعتی اتحاد کا دھرنا 16روز بعدختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:چار جماعتی اتحاد نے کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری دھرنا ختم کردیا گیا.
تفصیلات کے مطابق الیکشن میں دھاندلیوں اور انتخابی نتائج کی تبدیلیوں کے خلاف چار جماعتی اتحاد نے ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ کے سامنے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا جس کے بعد ڈی سی آفس کے سامنے انسکمب روڈ پر ٹریفک بحال ہو گئی ، بی این پی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور ایچ ڈی پی کا دھر نا 17 روز سے جاری تھا۔
احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے چار جماعتی اتحاد کے رہنماؤنے کہا کہ ہم نے دھرنا دے کر احتجاج رکارڈ کروایا لیکن کسی نے بات نہیں ہم اس دھرنے کو ختم کر کے صوبہ میں احتجاج کو وسعت دیں گے بلوچستان بھر میں ریلیاں، دھر نے ور احتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ چار جماعتی اتحاد کے قائدین نے متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ دھرنا ختم کر دیا جائے.
اب پورے بلوچستان میں ڈی آر او اور آر او کے دفاتر کے باہر ہفتہ میں ایک دن دھرنا اور احتجاج کیا جائے گا، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہو جاتے .
انہوں نے کہا کہ ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا تو 28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا اور احتجاج کرینگے اور اپنے آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »