//

...

پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے مجرمانہ طور پر خاموش ہے، مقررین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

جیکب آباد (بشیر بلوچ ): جیکب آباد میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، ریلی کے شرکاء نے شہر کا مارچ کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کیخلاف نعرے بازی کی۔

ریلی کی قیادت یاسر ابرو، ڈاکٹر اے جی انصاری، احمد علی بروبي عبد الحنى سومرو سمیت دیگر نے کی.

بدامنی کی صورتحال پر شہری اتحاد کی جانب سے اللہ بخش پارک سے لیکر پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ریلی میں شریک شرکاء نے درج نعروں پر مشتمل بینرز اٹھا کر مارچ کیا اور پولیس مخالف نعرے بلند کیے.

مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر بھر میں بدامنی عروج پر ہونے سے ڈاکو راج قائم ہے جس سے عوام غیر محفوظ بن چکے ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے مجرمانہ طور پر خاموش ہے جس سے شہری اور تاجر برادری عدم تحفظ کا شکار ہیں، ان دنوں میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر سرگرم ہیں جو تاجروں اور عوام کو سرے عام گن پوائنٹ پر لوٹ رہے ہیں، احتجاج میں شامل مظاہرین نے ایس ایس پی اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے شہر بھر میں بدامنی اور جرائم پیشہ عناصروں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.