//

...

نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان: آئی پی ایل کیوجہ سے سینئر کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کیوی ٹیم کو سینئر اور تجربہ کار کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم سرکردہ کھلاڑیوں کی خدمات سے محروم ہو گی کیونکہ سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی دورہ پاکستان کے دوران آئی پی ایل کھیل رہے ہوں گے۔
کین ولیمسن، ڈیون کانوے ، ڈیرل مچل، راچن رویندرا، مچل سینٹنرآئی پی ایل فرنچائزز کا حصہ ہیں، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ اور گلین فلپس بھی بھارتی لیگ میں شامل ہیں۔
بھارتی بورڈ نے 22 مارچ سے 7 اپریل تک آئی پی ایل کے ابتدائی 21 میچزکا شیڈول جاری کر رکھا ہے، آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے کا شیڈول بھارتی الیکشن کی تاریخ کےاعلان کےبعد کیا جائے گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان اور بھارتی لیگ کی تاریخیں متصادم ہیں، نیوزی لینڈ نے اپریل کے وسط میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔
دورے کی مجوزہ تاریخ 14 سے 28 اپریل ہے، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو تجویز کیا گیا ہے۔ سیریز راولپنڈی اور لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.