//

نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کااجلاس 28فروری کوہوگا، جماعتوں کی جانب سے ناموں پر غور جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں حکومت سازی کا عمل شروع نہ ہو سکا، وزیر اعلی بلوچستان، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی حتمی نامزدگی تاحال نہیں ہو سکی ،پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے حکومت سازی کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے.
نومنتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کااجلاس 28فروری کوہوگا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 2روز رہ گئے ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارت اعلی کے لیے تاحال کسی کو نامزد نہیں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اسپیکر کا عہدہ لینے کا خواہش مند ہے، جب کہ اسپیکر کے لیے ن لیگ کی پارلیمانی کمیٹی نے راحیلہ حمید درانی کا نام مرکزی قیادت کو تجویز کر دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صوبائی پارلیمانی کمیٹی نے اسپیکر کا عہدہ کسی اور جماعت کو دینے کی مخالفت کی ہے، جب کہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے نامزدگی کا فیصلہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کرے گی۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت کے قیام کیلئے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تا ہم وزارت اعلیٰ ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیلئے حتمی نامزدگی نہ ہوسکی ،دونوں جماعتوں کی جانب سے ناموں پر غور جاری ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »