//

...

مشہور بھارتی گلوکار پنکج ادہاس 72 سال کی عمر میں چل بسے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بھارت کے لیجنڈ گلوکار پنکج ادہاس انتقال کرگئے۔
تفصٰیلات کے مطابق پنکج ادہاس کی عمر 72 سال تھی اور وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ پنکج ادہاس کی بیٹی نے ان کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر دی۔
پنکج ادہاس کی گائی ہوئی غزلوں کے ساتھ ساتھ ان کے پوپ گانے بھی مشہور ہوئے۔
پنکج ادہاس نے اپنی غزلوں کو 80 اور 90 کی دہائی میں میوزک ویڈیوز کے ساتھ پیش کرکے نوجوان نسل میں مقبولیت حاصل کی۔
پنکج ادہاس نے فلموں کے لیے بھی گلوکاری کی۔ ان کے مشہور گانوں میں چٹھی آئی ہے ، چاندی جیسا رنگ ہے تیرا ور دیگر شامل ہیں۔ پنکج ادہاس کو 2006 میں بھارتی حکومت نے پدما شری ایوارڈ سے نوازا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.